banner_0.jpg

تعارف

پاکستان میں سلسلہ ادریسیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا جب المحترم السیدی الشیخ الحافظ محمد امین بن عبدالرحمٰن اپنی زندگی کا بڑا حصہ مدینہ شریف میں گزارنے کے بعد پاکستان تشریف لائے اور آج بھی شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں موجود ہیں اور اب یہ سلسلہ ﷲ تعالیٰ کی A- ۳۸۱ رضا اورآقا جی صَلی ﷲ علیہ وَسلم کے وسیلےسےمحترم شیخ صاحب کے نام سے تا قیامت چلتا رہے گا۔ اِنشاءﷲ ۔

وظائف میں پابندی اور لگن کی برکتیں

جو چاہتے ہیں کہ اُن پر خدا کا خاص کرم ہو تو وہ اِن وظائف کو خلوص نیت، شوق، لگن اور بغیر ناغہ کے پڑھیں۔ حدیث شریف کے مفہوم میں ہے کہ ﷲ تعالیٰ  کو وہ عمل پسند ہے جس میں ناغہ نہ ہو۔ جو ﷲ تعالیٰ  اور رسول پاک صلی ﷲ علیہ وسلم سے وفا کریں گے، اپنے تمام معاملات میں معجزات دیکھیں گے۔(انشاء ﷲ) دنیا آ خرت میں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کی ضمانت کفالت میں رہیں گے۔ عشق رسول صلی ﷲ علیہ وسلم میں بہت تیزی ہوگی۔ رزق بارش کی طرح برسےگا، ناممکن مشکلات بھی انشاء ﷲ حل ہو جائیں گی۔